بالی ووڈ ادکارہ دپیکاپدکون اوراداکاررنویرسنگھ کا ایک ویڈیوسوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہورہاہے۔دراصل ایک انٹرویوکے دوران رنویرسنگھ نے دپیکاپدکون کے کندھے پربوسہ لے لیا،جس کے بعد ہوسٹ نے کہا، میں نے کہاتھانہ کہ نو پی ڈی دے (Public Display Of Affection)۔ہوسٹ کے اتناکہنے پردپیکاسمیت وہاں موجودسبھی ستارے ہنس پڑے۔