ٹی ٹونٹی سیریزسے قبل ہندوستانی ٹیم کو لگا جھٹکا

varun-chakravarthy

احمدآباد(آئی این ایس انڈیا)فٹنس ٹیسٹ میں ناکامی کی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف جمعہ کو شروع ہونے والے پانچ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں لیگ اسپنر ورون چکروتی کو باہرکردیا گیا ہے جبکہ فاسٹ گیندبازٹی نٹراجن کا بھی کھیلنا مشکوک ہے۔ ورون بنگلور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں مستقل طور پر فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام رہے ہیں، جبکہ نٹراجن کندھے کی انجری کی وجہ سے اب تک ٹیم سے وابستہ نہیں ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.