محمد سمیع نے مہاجر مزدوروں کو کھانا تقسیم کیا

shami

نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا):کورونا وائرس کی وبا کے دوران مہاجر مزدوروں کو کھانے کا پیکٹ اور ماسک تقسیم کرنا شروع کردیا ہے۔ بی سی سی آئی نے شامی کی ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں ماسک اور دستانے پہنے بسوں میں جانے والے لوگوں کو کھانے کے پیکٹ اور ماسک دیئے گئے تھے۔ بورڈ نے لکھاکہ محمد شامی کورونا کے خلاف جنگ میں غریبوں کی مدد کے لئے آگے آئے۔ انہوں نے اتر پردیش میں نیشنل ہائی وے 24 پر لوگوں میں کھانے کے پیکٹ اور ماسک تقسیم کیے۔ انہوں نے اپنے گھر کے قریب ہی ایک فوڈ ڈسٹری بیوشن سینٹر بھی قائم کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *