محمد سمیع کھیتوں میں دوڑلگاتے آئے نظر،ویڈیووائرل

shami

کوروناوائرس اورلاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام کھیل اورسبھی ٹورنامنٹ کے انعقادپرپابندی ہے۔کرکٹ کھلاڑی بھی کوروناکی وجہ سے اپنے گھروں میں قیدہیں اوراپنے فیملی اوردوستوں کے ساتھ وقت گزاررہے ہیں۔لیکن کھلاڑی فٹنس کوبرقراررکھتے ہوئے اپنے گھروں میں ہی ورزش کرتے ہیں۔اسی میں ایک اورنام شامل ہوگیاہے اوروہ نام ہے ہندوستان کے تیزبالرمحمدسمیع۔دراصل محمد سمیع کا ایک ویڈیوسوشل میڈیاپرتیزی سے وائرل ہورہاہے۔ تیزگیندبازمحمدسمیع نے سوشل میڈیاپرویڈیوشیئرکیاہے جس میں وہ کھیت مییں دوڑ لگاتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔اس ویڈیومیں سمیع نے کیپشن میں لکھاہے کہ ”فکرنہ کریں اوراپنے بیسٹ دیتے رہیں“۔

 

View this post on Instagram

 

Dont stress. Do your best #TeamIndia

A post shared by Mohammad Shami , محمد الشامي (@mdshami.11) on

محمد سمیع لاک ڈاؤن کے دوران اپنے گاؤں میں موجودہیں، جہاں وہ اپنے فارم ہاؤس میں رہ اپنی فٹنس کا خیال رکھ رہے ہیں۔

 

بگ باس -13میں نظرآئیں ہمانشی کھرانہ نے خاص اندازمیں دی رمضان کی مبارکباد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *