جوکووچ چوتھے دور میں

 

Djokovicنیویارک : ومبلڈن چمپئن نوواک جوکووچ نے سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن میں بھی اپنی شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے آسان جیت کے ساتھ چوتھے دور میں داخلہ حاصل کرلیا جبکہ خواتین میں ٹاپ سیڈ کھلاڑیوں کے مسلسل الٹ پھیر کے درمیان پانچویں سیڈ پیترا کویتووا ہارکر باہر ہوگئی ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *