دہرادون میں 52سالہ خاتون میں کوروناوائر س کی تصدیق

coronavirus

نئی دہلی:اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرادون میں ایک خاتون میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔لائیوہندوستان ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق، 52سالہ خاتون نئی دہلی سے علاج کرواکردہرہ دون واپس آئی تھیں۔خاتون کے کورونامثبت پائے جانے کے بعد محکمہ صحت الرٹ ہوگئی ہے۔صحت محکمہ کی طرف سے جاری بلیٹن کے مطابق، ریاست میں آج نیاکوروناکامریض آیاہے۔نئی دہلی سے علاج کرواکر واپس لوٹتے وقت محکمہ صحت کی ٹیم نے خاتون کا سیمپل آشاروڈی چیک پوسٹ پرلیاتھا۔سیمپل کی رپورٹ آج مثبت آئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *