سڑک کٹنے سے حادثے کا خطرہ

road
پورنیہ:ہرکھیلی سے ہچھاموتی گاؤں کے بیچ کوڑیاکنڈ کے پاس سڑک کٹنے سے کسی بھی وقت حادثہ ہونے کاڈربنارہتاہے۔این ایچ 57کاٹھ پل سے نکلی یہ سڑک ڈنگراہ، سبدل پور، ہرکھیلی، ہچھاموتی، مہتھور ہوکر این ایچ 31ڈگروا بلاک سے ملتی ہے۔سڑک کاٹھ پل سے ڈنگراہ تک گڈھے میں تبدیل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.