نتیش کمارلاک ڈاؤن بڑھانے کے حق میں

cm-nitish

نئی دہلی:وزیر اعظم مودی نے کورونا وائرس مہاماری کے خلاف جنگ کے معاملے پر پیر کو ایک بار پھر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تمام ریاستوں کے وزرائے اعلی سے بات چیت کی۔وزرائے اعلی کے ساتھ ملاقات میں پی ایم مودی نے ریاستوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن پر ضرورت کے مطابق فیصلے بدلنے پڑے ہیں۔بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے پی ایم مودی کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ میں کہا کہ بہار حکومت لاک ڈاؤن بڑھانے کے حق میں ہے۔ انہوں نے کہا، بہار حکومت کا خیال ہے کہ لاک ڈاؤن ہٹنے کے بعد بڑی تعداد میں ریاست میں آنے والے لوگوں سے كورانا بحران اور گہرا سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *