کوروناکاقہر:مہاراشٹرمیں 31مئی تک بڑھایاگیالاک ڈاؤن

maharashtra

نئی دہلی:کورونابحران کے بیچ مہاراشٹرسرکارنے بڑافیصلہ لیاہے۔دراصل ، مہاراشٹرسرکارنے ریاست میں لاک ڈاؤن بڑھانے کافیصلہ لیاہے۔مہاراشٹرنے 31مئی تک لاک ڈاؤن بڑھادیاہے۔مہاراشٹر حکومت لاک ڈاؤن-4 کاآج اعلان کیا ہے۔بتادیں کہ ملک میں نافذ لاک ڈاؤن 3 کاآج آخری دن ہے۔قابل ذکرہے کہ مرکزی حکومت آج لاک ڈاؤن-4 کے قوانین کا اعلان کرنے والا ہے۔اس سے پہلے مہاراشٹر حکومت 31 مئی تک لاک ڈاؤن بڑھا دیا ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ روزپنجاب سرکار نے بھی ریاست میں 31مئی تک لاک ڈاؤن بڑھادیاہے۔پنجاب حکومت کے بعداب مہاراشٹر حکومت نے 31 مئی تک لاک ڈاؤن بڑھا دیا ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے گزشتہ روزمہاراشٹر میں کوروناوائرس انفیکشن کے 1ہزار606 نئے معاملے سامنے آئے ۔ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد 30ہزار706 ہوگئی ہے۔پچھلے 24گھنٹے میں 67 مریضوں کی موت کے ساتھ، مرنے والوں کی تعداد 1ہزار135 تک پہنچ گئ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *