ہماچل پردیش کے کنورمیں زلزلہ کاجھٹکا

شملہ(آئی این ایس انڈیا)ہماچل پردیش کے کنور ضلع میں اتوارکو 3.1 شدت کے زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ایک عہدیدار نے یہ معلومات دی ہیں۔ انہوں نے کہاہے کہ جان ومال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔عہدیدار نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز کنور میں زمین سے 10 کلومیٹر نیچے تھا۔ انہوں نے بتایاہے کہ زلزلے کے جھٹکے رات 1.13 بجے محسوس کیے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *