اترپردیش میں کورونامتاثرین کی تعدادمیں اضافہ

coronavirus

کوروناوائرس نے اترپردیش کواپنی زد میں لے لیاہے۔یوپی میں کوروناکاقہرجاری ہے۔اتر پردیش میں کورونا وائرس کے 3ہزار902 سامنے آ چکے ہیں۔حالانکہ، ان میں سے 2ہزار72 لوگ مکمل طور پر صحت مند ہو چکے ہیں اور 88 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔بتادیں کہ جمعرات کو147نئے معاملے آئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.