بہارمیں کورونامریضوں کی تعداد999ہوگئی

bihar
علامتی تصویر

پٹنہ:ریاست بہارمیں کوروناکے معاملے بڑھتے ہی جارہے ہیں۔ بہارمیں جمعرات کو14اضلاع میں کل 46نئے مریض ملے ہیں۔اس کے ساتھ ہی ریاست میں کوروناوائرس سے متاثرمریضوں کی تعداد999ہوگئی ہے۔یعنی کوروناوائرس کے بہار میں اب تک 999 معاملے درج کئے گئے ہیں۔حالانکہ، بہار میں کورونا وائرس سے 7 لوگوں کی موت ہوچکی ہے، وہیں 411 لوگ ٹھیک ہو چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *