دہلی میں کورونا مریضوں کی تعداد 10 ہزار کے پار، 24 گھنٹے میں 299 نئے معاملے

corona
فائل فوٹو

نئی دہلی: ملک کے ساتھ ساتھ قومی دارالحکومت دہلی میں بھی کوروناوائرس کے معاملے تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔دہلی میں پیر کو کوروناکے معاملے بڑھ کر 10ہزارکے پار پہنچ گئے ہیں، یہ تعداد 10ہزار54 ہو گئی ہے۔دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کوئی موت نہیں ہوئی ہے۔بتادیں کہ دہلی میں اب تک 160لوگوں کی کوروناسے موت ہوئی ہے۔اعدادوشمار کے مطابق، دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 299 نئے معاملے سامنے آنے سے یہاں کورونا کی تعداد بڑھ کر 10ہزار54 ہو گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں 283 مریض ٹھیک ہوئے ہیں۔

کوروناکاقہر:ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 5242 معاملے سامنے آئے

Leave a Reply

Your email address will not be published.