کوروناسے سب سے زیادہ متاثر ہ ریاست مہاراشٹر،جانیں!متاثرین اورہلاکتوں کی تعداد

corona

کوروناوائرس کا قہرملک میں سب سے زیادہ مہاراشٹرمیں برپاہے۔مہاراشٹرمیں کورونامریضوں کی تعداد تیزی بڑھتی جارہی ہے۔ کوروناوائرسسے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر میں کورونامریضوں کی تعداد37 ہزار کے پار پہنچ گئی ہے۔منگل کو مہاراشٹر میں کورونا کے 2ہزار127 نئے معاملے سامنے آئے اور اس دوران 76 لوگوں کی موت ہو گئی۔مہاراشٹر میں کورونامریضوں کی کل تعداد37ہزار136 تک پہنچ گئی ہے۔وہیں، ممبئی میں کوروناوائرس انفیکشن کے 1ہزار411 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد کووڈ -19 مریضوں کی تعداد بڑھ کر 22ہزار563 ہو گئی۔ممبئی میں پچھلے 24گھنٹے میں 43 لوگوں کی موت کے بعد اس بیماری سے جان گنوانے والوں کی تعداد 8 سوتک پہنچ گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.