بہار میں کوروناوائرس سے45سالہ شخص کی موت

علامتی تصویر

بہارمیں کوروناوائرس کے معاملے آہستہ آہستہ بڑھتے جارہے ہیں۔بہارمیں اب تک 1ہزار674معاملے کی تصدیق ہوچکی ہے۔بہار میں کورونا سے 10 ویں موت ہو گئی۔کھگڑیا کے 45 سالہ ایک کورونا مریض کی موت ہو گئی۔اس کی موت بیگو سرائے میں ہوئی۔اس کی تصدیق کھگڑیا کے ڈی ایم نے کی ہے۔
بتادیں کہ کورونا وائرس کے بہار میں اب تک 1674 معاملے درج کئے گئے ہیں۔اب بہار میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد10 ہوگئی ہے۔ بہارمیں اب تک 571 لوگ کوروناکوہرانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *