کرایہ بڑھائے جانے سے مسافروں میں غصہ

auto
پورنیہ :آٹوڈرائیوروں کے ذریعے سری نگرسے پورنیہ کا کرایہ بڑھائے جانے سے مسافروں میں کافی غصہ ہے۔پرمود کمار، دیانندمہتو، رمن رائے، محمدعالم، بھوشن کمار، وشنودیوشرماوغیرہ نے کہاکہ آٹووالے چھ مہینے میں ہی کرایہ بڑھادیتے ہیں۔اس سے عام شہریوں کے بجٹ پراضافی بوجھ پڑتاہے۔20کلومیٹر کی دوری طے کرنے کا کرایہ اب 25روپے کردیاگیاہے۔جس سے ہم لوگوں کی پریشانی بڑھ گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.