عیدکے پیش نظرعرفان پٹھان کا پیغام، بتائے عید کی نماز کے طریقے،دیکھیئے ویڈیو May 23, 2020 - by ارریہ ٹائمز بیورو ٹیم انڈیاکے سابق تیزگیندبازعرفان پٹھان نے عیدکے موقع پرمسلمانوں کوبہت پیغام دیاہے۔عرفان پٹھان نے اپنے انسٹگرام پراکاؤنٹ ویڈیوشیئرکرکے مسلمانوں سے خصوصی اپیل کرتے ہوئے عیدکی نماز کے طریقے بتائے ہیں۔جیساکہ آپ ویڈیومیں دیکھ سکتے ہیں۔