نیپال میں پھنسے ارریہ کے مزدوروں نے کی وزیراعلیٰ نتیش کمارسے مدد کی اپیل،دیکھیں ویڈیو

satbita

پوری دنیامیں کوروناوائرس کی مہاماری پھیلی ہوئی ہے،جس کے چلتے کئی ملکوں میں لاک ڈاؤن ہے۔ہندوستان لاک ڈاؤن ہے۔پڑوسی ملک نیپال میں بھی لاک ڈاؤن نافذہے۔بہارکے سیمانچل میں ضلع ارریہ کے درجنوں مزدور لوگ مزدوری کرنے کیلئے نیپال گئے ہوئے تھے۔ہندوستان اورنیپال دونوں ملکوں میں لاک ڈاؤن کے چلتے سبھی مزدوروہاں پھنسے ہوئے ہیں۔نیپال میں پھنسے مزدوروں نے ویڈیوپیغام جاری کرکے وزیراعلیٰ نتیش کمارسے مدد کی اپیل کی ہے۔مزدورں نے بہارسرکارسے جلدنیپال سے ہندوستان بلانے کی اپیل کی ہے۔مزدوروں کی پریشانی،مزدوروں کی زبانی،ویڈیودیکھئے۔

Posted by Md Tarique Arshad on Friday, 1 May 2020

بتادیں کہ یہ سارے نیپال کی راجدھانی کاٹھمنڈو مزدوری کرنے گئے تھے۔یہ لوگ ارریہ ضلع کے جوکی اورارریہ بلاک کے ہیں۔کچھ مزدروں ست بیٹہ کے ہیں توکچھ پیچیلی اورمجھواگاؤں کے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *