اے ایم یو وائس چانسلر نے دی دیوالی  کی مبارکباد

Tariq-mansoor
علی گڑھ :علی گڑھ مسلم یونیورسٹی  کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے سبھی برادرانِ وطن کو اے ایم یو برادری کی جانب سے دیوالی کے تہوار پر دلی نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ پروفیسر طارق منصور نے کہا کہ روشنیوں کا یہ تہوار برائی پر اچھائی کی شاندار فتح کی علامت ہے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ دیوالی ہر طرح کے اندھیرے کو دور کرکے ہمیں ایک خوش حال سال کی جانب گامزن کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *