ریلوے نے چینی کمپنی کا 470 کروڑ روپے کا معاہدہ منسوخ کیا

railway

نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا):ہندوستانی ریلوے نے چین کو دیا جانے والا 470 کروڑ کا معاہدہ منسوخ کردیا ہے۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے ریلوے نے کہاہے کہ چار سالوں میں صرف 20 فیصد کام ہواہے اور کام کی سست رفتار کی وجہ سے معاہدہ منسوخ کردیاگیاہے۔ڈی ایف چی چی آئی ایل سے بیجنگ نیشنل ریلوے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور ڈیزائن انسٹی ٹیوٹ آف سگنل اینڈ کمیونی کیشنزکمپنی کمپنی لمیٹڈ کو ایک معاہدہ دیا گیا جو تاخیر سے کام کرنے کی وجہ سے منسوخ کردیاگیاہے۔حکومت پرچینی مصنوعات روکنے کاعوامی دباؤہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *