سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے والدآنندسنگھ بشٹ نہیں رہے

aanand-singh

نئی دہلی:اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے والد آنندسنگھ بشٹ نے دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس(ایمس) میں انتقال ہوگیا۔یوگی آدتیہ ناتھ کے والد پیرکو10بجکر44منٹ پرایمس میں آخری سانس لی۔ان کی عمر89سال تھی۔بتادیں کہ 13اپریل سے وہ ایمس میں داخل تھے۔انہیں لیوراورکڈنی کی پریشانی تھی۔ایمس میں گیسٹرومحکمہ کے ڈاکٹرونیت آہوجا کی ٹیم ان کا علاج کررہے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *