گرمی سے فی الحال راحت، کئی ریاستوں میں بارش کے آثار

whether-heat
file photo

قومی راجدھانی دہلی سمیت کئی ریاستوں میں موسم یکساں ہیں۔دن میں تیز دھوپ نکلنے کی وجہ سے ابھی سے ہی لوگوں کوگرمی کا احساس ہونے لگاہے۔اس بیچ اتراکھنڈ، جموں وکشمیر اورہماچل پردیش سمیت دیگرجگہوں پربارش کے آثارہیں۔محکمہ موسم کے مطابق، جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بالٹستان اورمظفرآباد، ہماچل پردیش اوراتراکھنڈ میں بارش یا برف باری ہونے کے آثارہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.