نئی دہلی:ہندوستان میں کوروناوائرس تیزی سے پیر پھیلانا شروع کردیاہے۔کوروناوائرس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن ہے اورآج لاک ڈاؤن کا پانچواں دن ہے۔ملک میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد979تک پہنچ گئی ہے۔وہیں اب تک 25مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔راحت والی بات یہ ہے کہ 87مریض ٹھیک بھی ہوچکے ہیں۔