رمضان المبارک کا چاندنظرنہیں آیا،پہلا روزہ 14اپریل کو

chand

پٹنہ؍نئی دہلی: مولانا محمد انظار عالم قاسمی قاضی شریعت مرکزی دارالقضاء امارت شرعیہ بہار، اڑیسہ وجھارکھنڈ پھلواری شریف پٹنہ نے اعلان کیاکہ 29شعبان المعظم بروزسوموار کورمضان المبارک کاچاند پھلواری شریف پٹنہ اوراس کے اطراف میں نہیں دیکھاگیا اورملک بھرمیں کہیں سے بھی چاند دیکھے جانے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔اسلئے 14اپریل بروز بدھ کورمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.