شرجیل امام نے نچلی عدالت کے حکم کے خلاف ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

sharjeel-imam

نئی دہلی:جواہرلال یونیورسٹی (جے این یو)کے سابق طالب علم نے پیرکودہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کرکے نچلی عدالت کے حکم کوچیلنج کیاہے۔حکم میں عدالت نے سی اے اے اوراین آرسی کے خلاف مظاہرہ کے دوران اشتعال انگیز تقریرکے سلسلے میں جانچ کیلئے پولس کومزیدوقت دیاتھا۔اب شرجیل امام نے دہلی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایاہے۔جسے تحقیقات کی مدت کو90دن سے بڑھاکر180دن کردیاہے، اب شرجیل امام کوتفتیش مکمل ہونے تک حراست میں رہناہوگا۔اس کے خلاف سرجیل امام نے ہائی کورٹ کا رخ کیاہے۔شرجیل نے کہاہے کہ پولس اورمزیدوقت نہ دیاجائے،ساتھ ہی انہیں ضمانت بھی دی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *