بی جے پی-شیوسینا میں جاری تلخی کے بیچ سنجے راوت نے شردپوارسے ملاقات کی

sanjay-rawat

نئی دہلی: مہاراشٹرمیں حکومت سازی کولیکربی جے پی اورشیوسینا کے درمیان گھمسان جاری ہے۔مہاراشٹر میں بی جے پی اورشیوسینا میں 50-50فارمولے پرجاری تلخی کے بیچ سنجے راوت نے این سی پی سربراہ شرد پوار سے ملاقات کی۔اس ملاقات کے کئی سیاسی معنی نکالے جارہے ہیں۔نیوزایجنسی اے این آئی کے مطابق، ملاقات کے بعد سنجے راوت نے کہاکہ میں این سی پی سربراہ شرد پوار کودیوالی کی مبارکباددینے آیاتھا۔اس کے علاوہ ہم نے مہاراشٹر کی سیاست پربات کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *