صدر کووند نے جنم اشٹمی کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی

ramnath-kovind

نئی دہلی : صدر جمہوریہ رام ناتھ کو وند نے شہریوں کو جنم اشٹمی کے موقع پر مبار ک باد د ی ۔ مسٹر کووند نے اتوار کے روز یہاں جنم اشٹمی کے موقع پر اپنےپیغام میں کہا ہے ’’ میں خوشحالی کے تہوار جنم اشٹمی کے موقع پر ملک میں رہ رہے ہندوستانی شہریوں کو نیک خوا ہشات اورمبارک باد دیتا ہوں ۔ بھگوان کرشن کی زندگی اورتعلیمات ایک عالمی پیغام دیتی ہیں، انہوں نے بے غرض ہو کر فرایض انجام دینے کا پیغام دیا ۔یہ تہوار لوگوں کو قول و فعال اور اعمال میں ایمانداری نیز سچائی کے راستے پر چلنے کا  درس دیتاہے ‘‘۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.