دہلی-این سی آرمیں بارش سے موسم ہواسہانا

raining
فوٹو:اے این آئی ٹویٹرسے

نئی دہلی:دارالحکومت دہلی اوراس سے متصل نوائیڈ-غازی آباد میں اتوارکی صبح ہلکی بارش ہوئی۔اس کے باعث کئی علاقوں میں درجہ حرارت میں گراوٹ درج کی گئی اورموسم سہانا ہوگیا۔

ر
اتوارکودہلی-این سی آرمیں موسم پوری طرح بدلا نظرآیا۔صبح سے چھائے بادل دہلی کے کئی علاقوں کے ساتھ غازی آباد، نوائیڈا، گروگرام، فریدآباد، پلول اوربلبھ گڑھ میں برس رہے ہیں۔تیزہواؤں کے ساتھ ہورہی بارش سے موسم سہانا ہوگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *