بھیا دوج پرملک وقوم کو وزیراعظم کی مبارک باد

modi

نئی دہلی:وزیراعظم  نریندر مودی نے بھائیوں اور بہنوں کے درمیان محبت کے مقدس رشتے کو فروغ دینے والے تہوار بھیا دوج کے موقع پر ملک وقوم کو مبارک باد دی ہے۔وزیراعظم نے اس موقع پر اپنے مبارک باد کے پیغام میں کہا کہ ‘بھائی-بہن کی محبت اور پیار کی علامت کی حیثیت رکھنے والے بھیا دوج کے تہوار پر آپ سبھی کو بہت بہت مبارک باد۔ خدا کرے کہ یہ مقدس موقع آپ کے رشتوں کو مزید مضبوط بنائے’۔

 

پڑھیں: متنازعہ ٹویٹ کرکے پھنسے بی جے پی لیڈر کپل مشرا،پولس میں شکایت درج

Leave a Reply

Your email address will not be published.