کوروناوائرس اورلاک ڈاؤن پروزیراعظم مودی ریاستی وزرائے اعلیٰ کے ساتھ کریں گے میٹنگ

pm-modi-meeting

ملک میں کوروناکاقہر جاری ہے۔ملک میں بڑھتے کوروناوائرس کے معاملے کودیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کی مدت 3مئی تک بڑھادی گئی۔لیکن اس کے باوجودملک میں کوروناکے معاملے میں اضافہ ہوتاہی جارہاہے۔کوروناوائرس اور24مارچ اوراس کے بعد14اپریل سے شروع ہوئے لاک ڈاؤن کے بیچ وزیراعظم نریندرمودی چوتھی بارآج (سوموار)کوریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کریں گے۔ویڈیوکانفرنسنگ میں کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ شامل ہوں گے۔ویڈیوکانفرنسنگ میں لاک ڈاؤن پرجائزہ لینے کی امیدہے۔اس کے ساتھ ساتھ لاک ڈاؤن کوکیسے ختم کیاجائے یابڑھایاجائے اس پربات چیت کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *