پی ایم مودی نے راجوری میں جوانوں کے ساتھ منائی دیوالی

pm-modi

نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی نے ہربارکی طرح اس بار بھی دیوالی کا تہوار فوج کے جوانوں کے ساتھ منایاہے۔اس بار پی ایم مودی نے جموں وکشمیر میں ایل اوسی پرموجودجوانوں کے ساتھ ضلع راجوری میں دیوالی منانے پہنچے۔اس دوران پی ایم مودی نے وہاں جوانوں کواپنے ہاتھ سے مٹھائی کھلائی اوردیوالی کی مبارکباد دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *