وزیراعظم نےآربی آئی کی جانب سے اعلان کردہ اقدامات کی ستائش کی

pm-modi

نئی دہلی:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج آر بی آئی کی جانب سے کئے گئے اعلانات کی ستائش کرتےہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات سے لکویڈیٹی میں اضافہ ہوگا اور قرض کی فراہمی کی صورتحال بہتر ہوگی۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ آر بی آئی کی جانب سے  جو اعلانات کئے گئے ہیں، ان کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر لکویڈیٹی کی صورتحال بہتر ہوگی اور قرض سپلائی میں اضافہ ہوگا۔ ان اقدامات سے ہمارے چھوٹے کارباریوں، ایم ایس ایم ای اور کاشتکاروں اور ناداروں کو بھی مدد ملے گی۔ اس کے ذریعےریاستوں کو ڈبلیو ایم اے حدود بڑھانے میں بھی مدد ملے گی۔

رمضان سے پہلے اسد الدین اویسی نے کی مسلمانوں سے خاص اپیل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *