دہلی: ایمس سمیت تین اسپتالوں میں آج سے اوپی ڈی آن لائن شروع

aiims

ملک میں کوروناوائرس اورلاک ڈاؤن کے بیچ دہلی کے ایمس سمیت راجدھانی کے کئی اسپتالوں میں اس ہفتے اوپی ڈی خدمات شروع کی جائیں گی۔ دہلی میں کورناوائرس سے جنگ کے بیچ دوسری بیماریوں سے متاثرلوگوں کوراحت ملے گی۔

delhi-cancer-institute-hosp

دہلی راجیہ کینسر اسپتال میں منگل سے اوپی ڈی کی خدمات شروع کردی جائے گی۔دہلی سرکارکے سب سے بڑے اسپتال جی ٹی بی میں بھی اوپی ڈی شروع کیاجائے گا، حالانکہ وقت دوگھٹنے طے کیاگیاہے۔لیکن دوران اسپتالوں میں سماجی دوری کا خاص خیال رکھاجائے گا۔

GTB-Hospital
آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ میڈیکل آف سائنس(ایمس) میں پرانے مریض آن لائن اپائمنٹ لیکرپیرسے علاج کراسکیں گے۔کوروناکے بڑھتے معاملے کے باعث اسپتال میں اوپی ڈی رجسٹریشن بندہے۔مریضوں کو علاج مشورے دیکرڈاکٹران کا علاج کریں گے۔پیرسے ٹیلی کنکشن کے ذریعے پرانے مریضوں کوعلاج شروع ہوجائے گا۔اس کافائدہ مریضوں کوملے گا۔

یہ شخص کیوں ہیلمیٹ پہن کرسائیکل چلاتاہے؟جان کرہوجائیں گے حیران،ویڈیو دیکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *