ہندوستان میں ایک لاکھ سے زیادہ ہوئے کورونا کے مریض

corona
علامتی تصویر

نئی دہلی:پوری دنیا میں کورونا وائرس کاقہرجاری ہے۔ہندوستان میں بھی کورونا وائرس کا انفیکشن مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئ ہے۔ منگل کو وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق، اب ہندوستان میں کل تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 1 ہزار 139 ہو گئی ہے، جبکہ مرنے والوں کی تعداد 3 ہزار 163 ہو گئی ہے۔ راحت کی بات ہے کہ اب تک 39 ہزار 174 لوگ ٹھیک ہو چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *