مہاراشٹرپرسماعت کل تک کیلئے ملتوی

supreme-court

نئی دہلی:سپریم کورٹ مہاراشٹرمعاملے پر آج کوئی فیصلہ نہیں سنایا۔کورٹ اب اس معاملے کی سماعت کل ساڑھے دس بجے کرے گا۔مہاراشٹرمیں ہفتہ کوصبح اچانک بی جے پی کی قیادت والی سرکارکوحلف دلائے جانے کے خلاف شیوسینا، این سی پی اورکانگریس کی عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت ختم ہوگئی ہے۔قریب ایک گھنٹے تک چلی سماعت کے بعد کورٹ نے معاملہ کل (پیر)تک کیلئے ملتوی کردیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *