کوروناوائرس:مہاراشٹرمیں 30اپریل تک جاری رہے گا لاک ڈاؤن

udhav-thackeray

ملک میں کوروناوائرس کی مہاماری جاری ہے۔ملک میں 21دنوں کا لاک ڈاؤن جاری ہے۔لاک ڈاؤن کی آخری تاریخ 14اپریل ہے۔لیکن میں مہاراشٹرمیں 14کے بعد بھی لاک ڈاؤن جاری رہے گا۔یہ جانکاری خود وزیراعلیٰ ادھوٹھاکرے نے دی ہے۔انہوں نے بتایاکہ ریاست میں لاک ڈاؤن 30اپریل تک جاری رہے گا۔اس کا اعلان کرتے ہوئے سی ایم ادھوٹھاکرے نے کہاکہ کچھ علاقوں میں ڈھیل دی جاسکتی ہے جبکہ کچھ علاقوں میں اسے اورسخت کیاجائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.