تلنگانہ میں لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع

Chandrashekar-Rao

کوروناوائرس کے بڑھتے معاملے کودیکھتے ہوئے تلنگانہ سرکار نے ریاست میں لاک ڈاؤن بڑھانے کا اعلان کیاہے۔تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندرشیکھرراؤ نے منگل کواعلان کیاکہ ریاست میں 29مئی تک لاک ڈاؤن جاری رہے گا۔
وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے لاک ڈاؤن بڑھانے کا اعلان کیا۔لاک ڈاؤن بڑھانے کے ساتھ ساتھ وہاں بہت سے نئے ہدایات بھی جاری کئے گئے ہیں۔ کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے کہا، ‘لوگ چاہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن کو بڑھایا جائے۔کورونا بحران کے درمیان تلنگانہ میں لاک ڈاؤن کو 29 مئی تک کے لئے بڑھا دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *