نئی دہلی:دہلی کی تیس ہزاری کورٹ میں ہوئے وکیلوں کے ساتھ تنازعہ سے مشتعل پولس اہلکاروں نے دھرنا ختم کردیا۔اعلیٰ افسروں سے یقین دہانی ملنے کے بعد پولس والوں نے دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ لیا۔ایک افسرنے بتایاکہ مظاہرہ کررہے والوں والوں کی مانگیں مان لی گئی ہیں۔
ماشاءاللہ بہت عمدہ اللہ آپ کے ویب سائٹ کو مقبولیت سے نوازے آمین ثم آمین
ویب سائٹ ایڈیٹر کا نمبر مل جائے گا
arariatimes2019@gmail.com