کیرل میں کوروناوائرس سے پہلی موت March 28, 2020 - by ارریہ ٹائمز بیورو ہندوستا میں جاری کوروناوائرس کے قہرکے بیچ کیرل میں بھی ایک شخص کی موت تصدیق ہوئی ہے۔کیرل کے ارناکولم میڈیکل کالج اسپتال میں کوروناوارئرس کا علاج کرارہے 69سالہ شخص کی ہفتہ کوموت ہوگئی ہے۔کیرل میں کوروناوائرس سے پہلی موت ہوئی ہے۔