کچی کالونیوں میں رہنے والوں سے کیجریوال کا وعدہ،دیکھیں ویڈیو

نئی دہلی:دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے اپنے ٹویٹرہنڈل سے ایک ویڈیوجاری کیاہے۔دراصل،یہ جاری ویڈیو کچی کالونیوں میں رہنے والوں کیلئے ہے۔کیجریوال نے ٹویٹرپرویڈیوشیئرکرتے ہوئے لکھاکہ ”دہلی کی کچی کالونیوں میں رہنے والوں کوکہنا چاہتاہوں۔مجھ پربھروسہ رکھنا، آپ کے ہاتھ میں رجسٹری دلوا کے رہوں گا۔پانچ سال سے لگاہوں، آپ کی کالونی پکی ہوگی اورمالکانہ حق دلاؤں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *