نئی دہلی:قومی راجدھانی دہلی میں واقع جواہرلال نہرویونیورسٹی(جے این یو) میں ہاسٹل فیس اضافی کے خلاف یہاں کے طلباوطالبات مسلسل مظاہرہ کررہے ہیں۔طلباکا کہناہے کہ ہاسٹل فیس اضافی کوفوراً واپس لیاجائے۔طلباکا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کے 40فیصد طلباایسے ہیں جواس اضافی فیس کوادانہیں کرسکتے ہیں۔جے این یوکے سابق طلبایونین صدرکنہیاکمارنے فیس اضافی کے معاملے پرایک پوسٹ لکھاہے۔
फ़ीस बढ़ाना ज़रूरत या साज़िश?
लेख को पढ़ने के लिए इस लिंक पर क्लिक करें- https://t.co/PpbbNbEkPf#StandWithJNU
— Kanhaiya Kumar (@kanhaiyakumar) November 19, 2019
جے این یوکے سابق طلبایونین صدرکنہیاکمارنے اضافی فیس معاملے پر اپنے فیس بک وال پرپوسٹ لکھاہے۔کنہیاکمارنے فیس بک پوسٹ کی لنک کوٹویٹرپرشیئرکرکے ٹویٹ بھی کیاہے۔انہوں نے پوسٹ کا ٹائٹل دیاہے”فیس بڑھانا ضرورت یاسازش؟“۔اس کے بعد لکھا’لیکھ(مضمون)کوپڑھنے کیلئے لنک پرکلک کریں۔