سرینگر:جموں وکشمیر کے سرینگرکے کرن نگر پولس تھانے پر دہشت گردانہ حملے میں سی آرپی ایف کے 6جوانوں کے زخمی ہونے کی خبرآرہی ہے۔نیوزایجنسی اے این آئی کے مطابق،ہفتہ کوشام قریب 6بجکر 40منٹ پردہشت گردوں نے سرینگرکے کرن نگرپولس تھانے پرگرینیڈسے حملہ کیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق،دہشت گردوں کے اس حملے میں سی آرپی ایف کے 144ویں بٹالین کے چھ جوان زخمی ہوئے ہیں۔ان سبھی کو علاج کیلئے اسپتال میں داخل کرایاجارہاہے۔
Jammu and Kashmir: Joint patrol party of CRPF & police attacked by terrorists in Srinagar’s Karan Nagar area; more details awaited pic.twitter.com/4YdsgqThaV
— ANI (@ANI) October 26, 2019