پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

petrol-and-diesel

نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا)کورونا بحران کے دوران جب لوگوں کی جیبیں خالی ہیں،ان پرمہنگائی کی مارہورہ ی ہے۔اب سرکاری دفاتر بھی کھل گئے ہیں اور دوسرے کام بھی شروع ہوگئے ہیں۔ ایسی صورتحال میں آئل کمپنیوں نے بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیاہے۔ آج 80 دن بعد، ملک میں تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ دارالحکومت دہلی سمیت پورے ملک میں پٹرول اورڈیزل کی قیمت 60 پیسے فی لیٹر تک مہنگی ہوگئی ہے۔آج ملک کے دارالحکومت سمیت تمام میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 52 پیسے سے بڑھ کر 60 پیسے ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *