نوائیڈا میں کوروناوائرس سے ہوئی پہلی موت

corona

نئی دہلی:قومی راجدھانی دہلی سے متصل اترپردیش کے نوئیڈامیں کوروناوائرس سے پہلی موت ہوئی ہے۔غازی آبادکے رہنے والے ایک مریض نوائیڈاکے سیکٹر-137واقع ایک اسپتال میں دم توڑدیا۔کوروناسے دم توڑنے والا مریض غازی آباد کا رہنے والاتھا۔نوائیڈاانتظامیہ نے معاملہ کی جانکاری غازی آبادانتظامیہ کودے دی ہے۔
بتادیں کہ پیرکونوائیڈا میں کوروناوائرس کے 12نئے معاملے بھی سامنے آئے ہیں، جس کے بعد یہاں پرمریضوں کی تعداد179ہوگئی ہے۔بہرکیف اترپردیش کے گوتم بدھ نگر (نوائیڈا)ضلع میں کووڈ-19کے مریض کی موت ہوگئی ہے اورنوائیڈاکوروناوائرس سے یہ پہلی موت ہے۔

 

پڑھیں: سونیا گاندھی کا بڑا فیصلہ۔ گھر واپس جانے والے مزدوروں کے ریل ٹکٹ کا خرچ اٹھائے گی کانگریس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *