دہلی -این سی آرمیں زلزلے کے جھٹکے

earthquake

نئی دہلی:کورونابحران کے بیچ قومی دارالحکومت دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقے میں ایک بار پھر زمین لرز اٹھی ہے۔ منگل کودوپہر دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بتادیں کہ دہلی -این سی آر میں پچھلے دو ماہ میں زلزلے کے جھٹکے کئی بار محسوس کیے گئے ہیں۔آج دہلی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.1 درج کی گئی ہے۔ راحت کی بات یہ ہے کہ کہیں سے کسی جان و مال کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.