کوروناقہرکے درمیان دہلی میں زلزلہ کے جھٹکے

earthquake
علامتی تصویر

نئی دہلی:کوروناوائرس کے قہرکے بیچ قومی راجدھانی دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے میں جان ومال کے نقصان کی خبرنہیں ہے۔دہلی میں ایک بارپھرزلزلے کے چھٹکے محسوس کئے گئے۔کوروناقہرکے بیچ پچھلے کچھ دنوں سے دہلی میں کئی بارزلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔حالانکہ ابھی تک کسی جان ومال کے نقصان کی خبرنہیں ہے۔آج صبح دہلی میں 11بجکر28 منٹ پرزلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔


دہلی -این سی آرمیں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کی شدت 2.2بتائی جارہی ہے۔بتادیں کہ پچھلے 40دنوں میں دہلی -این سی آرمیں یہ چوتھی بار زلزلے کے جھٹکے لگے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *