سابق وزیراعظم ڈاکٹرمنموہن سنگھ ایمس میں داخل

manmoohan-singh

نئی دہلی:سابق وزیراعظم ڈاکٹرمنموہن سنگھ کو دہلی میں واقع ال انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس(ایمس) میں داخل کرایاگیاہے۔سینے میں پریشانی کے بعدانہیں ایمس میں داخل کرایاگیاہے۔ڈاکٹرمنموہن سنگھ کوآج رات 8بجٹ کر45منٹ پرایمس کے کارڈیونیوروسینٹر میں داخل کرایاگیاہے۔

نیوزایجنسی اے این آئی نے ٹویٹ کرکے جانکاری دی ہے کہ سابق وزیراعظم ڈاکٹرمنموہن سنگھ کوسینے میں پریشانی کے بعد انہیں ایمس میں داخل کرایاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *