گھریلوپروازیں 25مئی سے شروع ہوں گی

palane

نئی دہلی: کورونابحران اورلاک ڈاؤن کے بیچ ملک بھرمیں 25مئی سے گھریلوطیاروں کی سروس شروع ہوجائے گی۔ شہری ہوابازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے ٹویٹ کرکے آج یہ جانکاری دی۔قریب دو مہینے کے وقفے کے بعد گھریلو مسافر پروازیں 25مئی سے شروع ہو نے جارہی ہے۔ہردیپ پوری نے ٹویٹ کرکے کہاکہ پیر25مئی 2020 سے گھریلوپروازیں شروع ہوجائیں گی۔سبھی ایئرپورٹ اورایئرلائنس کمپنیاں 25مئی سے پروازشروع کرنے کےلئے تیاررہیں۔مسافروں کےلئے ایس اوپی بھی جاری کیاجارہاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *