مہاراشٹراسمبلی میں دیویندرفڑنویس بنے اپوزیشن لیڈر

devendra-fadnavis

نئی دہلی:بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے لیڈر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کو اسمبلی میں اپوزیشن کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ اتوار کو رسمی طور پر اس بات کا اعلان کیا گیا۔ اس سے پہلے، مہاراشٹر اسمبلی میں نانا پٹولے کو اتفاق رائے سے سپیکر منتخب کیا گیا۔مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی اور بی جے پی لیڈردیویندر فڈنویس اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔جبکہ۔ناناپٹولے کو ایوان کا اسپیکر منتخب کرلیا گیا ہے۔اس کا اعلان ایوان میں کیا گیا اور اس کے بعد وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے،شیوسینا اور کانگریس -این سی پی۔کے سنیئر لیڈران انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔

 

پڑھیں: ادھوٹھاکرے حکومت کی ایک اورجیت،کانگریس کے ناناپٹولے بنے اسمبلی اسپیکر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *