دہلی یونیورسٹی کے پروفیسرڈاکٹرولی اخترندوی کا انتقال

wali-akhtar

نئی دہلی:دہلی یونیورسٹی کے پروفیسرڈاکٹرولی اخترندوی کا انتقال ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق،پروفیسرولی اخترندوی نے دہلی کے اوکھلا،ابوالفضل میں واقع الشفاء اسپتال میں قریب ساڑھ چھ بجے آخری سانس لی۔ پروفیسر ولی اخترندوی صاحب دوروز سے الشفاء اسپتال کے آئی سی یومیں داخل تھے۔پروفیسر ولی اختر کی آج ہی بعدنمازعشاء تدفین عمل میں آئے گی۔پسماندگان میں دوصاحبزادے اوردوصاحبزدیاں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *